28 جولائی 2012 - 19:30

افغانتسان میں طالبان کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ چھے امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔

ابنا: طالبان کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ وردک کے میدان شہر میں امریکی فوجیوں کا ایک ٹینک تباہ کردیا گيا جس میں چھے امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔  

.......

/169